شاہدرہ میں شجر کاری مہم

شاہدرہ میں شجر کاری مہم

کلین اینڈ گرین لاہور کے مہم کے تحت شاہدرہ کی خوبصورتی کے لیے شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا

لاہور(اکنامک رپورٹر)شجرکاری مہم مین جی ٹی روڈ گرین بیلٹس پر منعقد کی گئی ۔ تقریب میں مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب آصف محمود نے پودا لگایا۔چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسر گیلانی اور ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی نے بھی پودا لگایا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں