ذہنی صحت بارے تقریب

 ذہنی صحت بارے تقریب

پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام ذہنی صحت ہفتہ آگاہی 2021 کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )جس میں ڈین فیکلٹی آف بہیوریل اینڈ سوشل سائنسز ، فیکلٹی ممبران اور طلبانے شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں