ڈینگی اور بریسٹ کینسر آگاہی واک

 ڈینگی اور بریسٹ کینسر آگاہی واک

یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس نے پنجاب حکومت کی ہدایات کے مطابق ڈینگی اور بریسٹ کینسر آگاہی واک کا اہتمام کیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)واک میں طلبااور فیکلٹی نے ڈینگی اور بریسٹ کینسر بارے آگاہی پوسٹرز اٹھا رکھے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں