کھلی کچہری

کھلی کچہری

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سہیل چودھری نے تھانہ کاہنہ میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے

لاہور (خبر نگار سے )شہریوں کی بڑی تعداد نے کھلی کچہری میں شرکت کی۔ڈی آئی جی نے فرداََ فرداََ ہر ایک شہری کے مسائل سنے اور احکامات جاری کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں