اے سی شالیمار کے دفتر میں محفل میلاد مصطفیٰ ؐ

اے سی شالیمار کے دفتر میں محفل میلاد مصطفیٰ ؐ

ضلعی انتظامیہ لاہور کی جانب سے عشرہ رحمت اللعالمین ؐ کو نہایت عقیدت و احترام سے منانے کا سلسلہ جاری ہے

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے ) اسسٹنٹ کمشنر شالیمار آفس میں محفل میلاد مصطفیٰ ؐ کا انعقاد کیا گیا ہے ۔ پناہ گاہ فروٹ و سبزی منڈی بادامی باغ میں محفل میلاد مصطفیٰ ؐ کا انعقاد کیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں