ایجوکیشن یونیورسٹی میں سفید چھڑی کے عالمی دن پر واک کی گئی

ایجوکیشن یونیورسٹی میں سفید چھڑی  کے عالمی دن پر واک کی گئی

یونیورسٹی آف ایجوکیشن ٹاؤن شپ کیمپس میں گزشتہ روز سفید چھڑی کے عالمی دن کی مناسبت سے آگہی واک کا اہتمام کیا گیا

لاہور( اپنے سٹاف رپورٹر سے ) جس کی قیادت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا(ستارہِ امتیاز) نے کی۔ واک میں شعبہ خصوصی تعلیم کی چیئرپرسن ڈاکٹر شاہین پاشا اور نابینا فیکلٹی ممبر ڈاکٹر عائشہ سلیم سمیت یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبانے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں ڈاکٹر طلعت نصیر پاشانے کہا کہ ہمیں بصارت سے محروم افراد کو معاشرے کا فعال رکن بنانے کے لئے ہر ممکن کوشش کرنی چاہئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں