تجاوزات کے خلاف آپریشن

تجاوزات کے خلاف آپریشن

شادباغ ،ٹوکے والا ،تاجپورہ اور ناخدا چوک میں پختہ و عارضی تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )ہیوی مشینری سے 25 پختہ تھڑے مسمار کر دیئے گئے ۔تین دکانیں اور ایک شادی ہال کو سیل کر دیا گیا ۔35سٹالز اور 15ریڑھیاں قبضے میں لے لیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں