جامعہ نعیمیہ ، عید میلاد النبی ؐ کا جلوس
جامعہ نعیمیہ کے زیراہتمام عید میلاد النبی ؐ کاسالانہ جلوس نکالا گیا
لاہور (سیاسی نمائندہ)جس کا آغاز جامعہ نعیمیہ گڑھی شاہو سے جبکہ اختتام درباربی بی پاکدامن پر ہوا۔ ڈ اکٹرراغب حسین نعیمی نے کہا حضور ؐسے محبت کے بغیر ایمان کی تکمیل نا ممکن ہے ،تاجدار کائناتؐ سے عشق ہماری زندگی ،مال جان اور اولاد سے بڑھ کر ہے۔