عشرہ شان رحمت للعالمینؐ ماڈل بازاروںمیں خصوصی رعایت
عشرہ شان رحمت اللعالمینؐ کی مناسبت سے ماڈل بازار ٹاؤن شپ میں واک کا اہتمام کیا گیا
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) بازار کو برقی قمقوں اور سجاوٹی سامان سے سجایا گیا ہے ۔ماڈل بازاروں میں ضروریات زندگی کی تمام اشیا پر خصوصی رعایت دی جا رہی ہے۔