سانحہ کارساز،پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی تقریب آج ہو گی

سانحہ کارساز،پیپلز پارٹی وسطی  پنجاب کی تقریب آج ہو گی

پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب اور لاہور کے زیر اہتمام 18اکتوبر 2007 کے سانحہ کارساز کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے...

لاہور(سپیشل رپورٹر) آج بروز پیر شام 5 بجے چیئرنگ کراس مال روڈ پر موم بتیاں روشن اور دعا مانگی جائیگی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں