نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- شمالی وزیرستان کےعلاقےدتہ خیل میں دہشتگردوں کاچیک پوسٹ پرحملہ
  • بریکنگ :- فائرنگ کےتبادلےمیں 2سپاہی شہید،آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- شہدامیں نائیک رحمان اورلانس نائیک عارف شامل،آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- دہشتگردوں کی تلاش کیلئےسرچ آپریشن جاری،آئی ایس پی آر
Coronavirus Updates

ایک ماہ میں سنگین مقدمات میں ملوث 149 اشتہاری گرفتار

ایک ماہ میں سنگین مقدمات میں  ملوث 149 اشتہاری گرفتار

دنیا اخبار

قصور پولیس نے گزشتہ ماہ کے دوران سنگین مقدمات میں ملوث 149خطرناک اشتہاریوں جبکہ 108 عدالتی مفروروں کو گرفتار کر لیا

لاہور (خبر نگار سے )گرفتاراشتہاریوں میں 17اے کیٹیگری کے بھی شامل ہیں ۔اسی طرح 59 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 52 کلوچرس، 355 لٹر شراب برآمد کرکے مقدمات درج کئے ،106 ملزموں کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ 9 رائفل،10 بندوق اور 82 پسٹل برآمد کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں