گجومتہ کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا

 گجومتہ کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا

گجومتہ کے قریب ڈرائیور کی غفلت کے باعث تیز رفتار آئل ٹینکر الٹ گیا۔ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں

لاہور (خبر نگار سے ) پولیس نے کسی بھی حادثہ سے بچنے کیلئے ٹریفک کو بند کر دیا۔بعدازاں امدادی ٹیموں نے کرین کی مدد سے آئل ٹینکر کو راستے سے کلیئر کیا اور آئل گرنے والی جگہ کو پانی سے دھو کر راستے کو عوام کیلئے کھول دیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں