نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- فضل الرحمان کی صدارت میں پی ڈی ایم کاسربراہی اجلاس
  • بریکنگ :- اسلام آباد:ن لیگ کی قیادت ویڈیولنک پراجلاس میں شریک
  • بریکنگ :- اسلام آباد:آفتاب شیرپاؤ،محموداچکزئی،شاہدخاقان اوردیگرشریک
  • بریکنگ :- اجلاس میں پی ڈی ایم اسٹیئرنگ کمیٹی کی سفارشات پرغور
  • بریکنگ :- اسلام آباد:آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پربھی مشاورت،ذرائع
Coronavirus Updates

مختلف شہروں میں فضائی آلودگی، سموگ کا خدشہ

مختلف شہروں میں فضائی آلودگی، سموگ کا خدشہ

دنیا اخبار

265ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ لاہور پھر آلودہ ترین شہر قرار

لاہور(سٹاف رپورٹر) پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی بڑھنے سے سموگ کا خدشہ پیدا ہو گیا ، لاہور میں گزشتہ روز ایئر کوالٹی انڈیکس265 ریکارڈ کیا گیا اور پھر آلودہ ترین شہر قرار پایا ۔محکمہ ماحولیات کے مطابق رائے ونڈ میں 207، گوجرانوالہ 189، بہاولپور 178، ملتان 177، مریدکے 173،ساہیوال170 جبکہ راولپنڈی میں ایئر کوالٹی انڈیکس 168ریکارڈ کیاگیا۔محکمہ ماحولیات نے کہا فضائی آلودگی کی وجہ سے ماحول میں سموگ کا خدشہ بڑھنے لگا ہے ۔خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں