شانِ رحمت لعالمینؐ ، کوٹ عبدالمالک میں محفل میلاد کا انعقاد

شانِ رحمت لعالمینؐ ، کوٹ  عبدالمالک میں محفل میلاد کا انعقاد

میونسپل کارپوریشن کے زیر اہتمام شانِ رحمت لعالمینؐ کے سلسلہ میں کوٹ عبدالمالک ٹاؤن ہال میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا

فیروزوالا( تحصیل رپورٹر) تقریب کی مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر شرینہ غلام مرتضیٰ جو نیجو تھیں انہوں نے کہا کہ نبی کریم ؐکے اسوہ حسنہ کو اپنا کر دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں