میلادالنبیؐ،شہر سج گئے سکیورٹی کے سخت انتظامات

 میلادالنبیؐ،شہر سج گئے   سکیورٹی کے سخت انتظامات

میلادالنبیؐ کے سلسلے میں شہر سج گئے ، سکیورٹی کے سخت انتظامات کر لئے گئے ضلع قصور میں1200سے زائد پولیس افسر و اہلکار ڈیوٹی دے رہے ہیں

شیخوپورہ ،قصور،الہ آباد،سانگلاہل ( ڈسٹرکٹ رپورٹر، خبرنگار،نمائندہ دنیا،تحصیل رپورٹر) الہ آباد، مرید کے ، قصور، شیخوپورہ، فیروز والا سمیت دیگر علاقوں میں جلوس نکالے جا رہے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں