تھانہ پرحملہ ، 45افراد کیخلاف مقدمہ

 تھانہ پرحملہ ، 45افراد کیخلاف مقدمہ

تھانہ فیکٹری ایریا میں گھس کر توڑ پھوڑ،ہوائی فائرنگ کرنیوالے 45ملزموں کے خلاف ایس ایچ او خرم شہزاد کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا

فیروزوالا( تحصیل رپورٹر) بتایا گیا ہے کہ ثقلین نامی زیر علاج ملزم میوہسپتال لاہور میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا ہلاک ہونے والے ملزم کو سپرد خاک کردیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں