باغبانپورہ :عید میلادالنبیؐ کا جلوس

 باغبانپورہ :عید میلادالنبیؐ کا جلوس

باغبانپورہ بازار سے عید میلادالنبیؐ کا روایتی جلوس نکالا گیاجو مادھو لال حسین کے دربار پر اختتام پذیر ہوا

لاہور ( اپنے سیاسی رپورٹر سے ) جلوس کی قیادت میاں معراج الٰہی شیرو نے کی ،جلوس کا جگہ جگہ پرتپاک استقبال کیا گیا،دکانداروں کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں