جامعہ اشرفیہ کے مہتمم سے مبلغین کے وفد کی ملاقات

جامعہ اشرفیہ کے مہتمم سے  مبلغین کے وفد کی ملاقات

جامعہ اشرفیہ کے مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشر فی سے انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا قاری محمد رفیق وجھوی نے.....

لاہور (سیاسی نمائندہ) تحفظ ختم نبوت کورس میں شریک گلگت، بلتستان، تھر،چولستان اوراندرون سندھ سے تعلق رکھنے والے مبلغین کے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور اندرون سندھ اور دیگر علاقو ں میں انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے دینی ورفاہی کاموں، نومسلم اورغریب مسلمانوں کی مشکلات،میڈیکل سمیت دیگرانسانی بنیادی سہولتوں کے فقدان کے بارے میں آگاہ کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں