تحصیل سطح پر خون کی محفوظ ترسیل یقینی بنانے کی ہدایت

تحصیل سطح پر خون کی محفوظ  ترسیل یقینی بنانے کی ہدایت

سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرعمران سکندربلوچ نے تحصیل کی سطح پر خون کی محفوظ ترسیل کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) انہوں نے یہ احکامات اپنے دفترمیں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کئے ۔ سیکرٹری صحت نے تحصیل کی سطح پر بلڈبینکس کو ازسرنوفعال بنانے ،محفوظ خون کی ترسیل،ذخیرہ اور ہسپتالوں میں فراہی کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں