کرپشن،اختیارات سے تجاوز 3 پولیس اہلکاربرطرف،2 جبری ریٹائرڈ

کرپشن،اختیارات سے تجاوز  3 پولیس اہلکاربرطرف،2 جبری ریٹائرڈ

ڈی آئی جی آپریشنزکیپٹن(ر) سہیل چودھری نے کرپشن اور اختیارات سے تجاوز پر 3 اہلکار ملازمت سے برطرف جبکہ 2 کو جبری ریٹائرڈ کردیا

لاہور (خبر نگار سے )کانسٹیبلز ظہیر عباس،محمد رفیق اورخرم منظور کو برطرف جبکہ بابر اورعرفان یوسف کی جبری ریٹائر منٹ کے احکامات جاری کئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں