بجلی کے لٹکتے تار نہ ہٹانے پر لیسکو چیف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست
لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر لیسکو چیف سے 10 نومبر کو جواب طلب کرلیا
لاہور (کورٹ رپورٹر) جسٹس جواد حسن نے فرحت منظور اورشبیر حسن کی درخواست پر سماعت کی ۔درخواست گزار وں کا موقف تھا عدالت نے لیسکو چیف کو تین ہفتوں میں بجلی کے لٹکتے تارہٹانے کا حکم دیا۔