گیارہویں جماعت کیلئے داخلوں کا شیڈول
گیارہویں جماعت کیلئے داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا، امیدوار 25 اکتوبر سے 8 دسمبر تک داخلے جمع کروا سکتے ہیں
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) جرمانے کے ساتھ داخلے 9 سے 23 دسمبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں،شیڈول کا اطلاق تمام تعلیمی بورڈز پر ہوگا۔