ریل گاڑیاں گھنٹوں تاخیر کا شکار،مسافروں کو پریشانی

ریل گاڑیاں گھنٹوں تاخیر کا  شکار،مسافروں کو پریشانی

کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) پاک بزنس ایکسپریس 4 گھنٹے 40 منٹ، کراچی 3 گھنٹے 40 منٹ، رحمان بابا 3 گھنٹے ، علامہ اقبال 2 گھنٹے 30 منٹ ،ملت 2 گھنٹے 20 منٹ، پاکستان 2 گھنٹے ، شاہ حسین 1 گھنٹہ 55 منٹ ،تیز گام 1 گھنٹہ 45 منٹ ،خیبر میل 1گھنٹہ 35 منٹ، جعفر1 گھنٹہ30 منٹ ،قراقرم 1 گھنٹہ 25 منٹ، سرسید 1 گھنٹہ 15 منٹ ،فرید 1 گھنٹہ ،گرین لائن 1 گھنٹہ 10 منٹ ،عوام ایکسپریس 1 گھنٹہ لیٹ ہوئی ۔ٹرینیں لیٹ ہونے سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں