کنٹونمنٹ بورڈ ز الیکشن ،4مخصوص سیٹوں پر ن لیگ بلا مقابلہ کامیاب

کنٹونمنٹ بورڈ ز الیکشن ،4مخصوص  سیٹوں پر ن لیگ بلا مقابلہ کامیاب

کنٹونمنٹ بورڈ زکے الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چاروں مخصوص سیٹوں پر بلا مقابلہ کامیاب قرار پا گئے

لاہور(اپنے سیاسی رپورٹر سے ) لاہور کنٹونمنٹ بورڈ لیبر سیٹ پر سید اخلاص شاہ ،اقلیتی سیٹ پر استر شہزاد سرویا ،والٹن کنٹونمنٹ بورڈ لیبر سیٹ پراسما انصر،اقلیتی سیٹ پر عامر منیر کامیاب ہوئے ۔ان کے مقابلے میں پی ٹی آئی سمیت کسی نے کاغذات نامزدگی مقررہ وقت تک جمع نہیں کرائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں