کتابوں کی نمائش کا افتتاح

کتابوں کی نمائش کا افتتاح

پرووائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم مظہر نے شعبہ لائبریری کے زیر اہتمام سیرت النبی ؐ پر 5 روزہ کتابوں کی نمائش کا افتتاح کر دیا

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) چیف لائبریرین ڈاکٹر محمد ہارون عثمانی بھی موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں