متعدد غیرقانونی عمارتیں مسمار

متعدد غیرقانونی عمارتیں مسمار

ایل ڈی اے نے رائے ونڈ روڈ اور ڈیفنس روڈ پر متعدد غیرقانونی عمارتیں مسمار اور سربمہر کردیں

لاہور(اکنامک رپورٹر)اڈاپلاٹ میں کمرشل ہال مسمار ،خیابان امین میں سکول کی عمارت اور کمرشل عمارت بھی سربمہر کر دی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں