فضائی آلودگی کیخلاف قرارداد
ن لیگ کی رکن سمیرا کومل نے لاہور میں فضائی آلودگی اور سموگ میں اضافے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی
لاہور ( اپنے سیاسی رپورٹر سے )ان کا کہنا تھا یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے حکومت فضائی آلودگی کی روک تھام کیلئے ہنگامی اقدامات کرے ۔