سانحہ کارساز کے شہدا کی یاد میں مال روڈ پر شمعیں روشن

سانحہ کارساز کے شہدا کی یاد  میں مال روڈ پر شمعیں روشن

پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام سانحہ کارساز کے شہدا کی یاد میں چیئرنگ کراس مال روڈ پر شمعیں روشن کی گئیں

لاہور (سیاسی رپورٹرسے )تقریب میں پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری شہزاد سعید چیمہ،لاہور کے صدر اسلم گل کے علاوہ پی ایس ایف پنجاب کے صدر موسیٰ کھوکھر،قمر خان نے بھی شرکت کی۔شہداکیلئے دعا بھی کرائی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں