زائد المیعاد سٹنٹس ،ایم ایس پی آئی سی کو جواب داخل کرانے کی مہلت

زائد المیعاد سٹنٹس ،ایم ایس پی آئی  سی کو جواب داخل کرانے کی مہلت

لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زائد المیعاد سٹنٹس کے استعمال کے معاملہ پر ڈاکٹر شعیب کے تبادلہ کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی

لاہور (کورٹ رپورٹر) ڈاکٹر شعیب اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پی آئی سی عدالت میں پیش ہوئے ۔عدالت نے ایم ایس کی استدعا پر 26 اکتوبر تک جواب داخل کرانے کی مہلت دے دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں