ایس ایس پی انویسٹی گیشن منصور امان ڈینگی کاشکار

ایس ایس پی انویسٹی گیشن  منصور امان ڈینگی کاشکار

ایس ایس پی انویسٹی گیشن منصور امان ڈینگی مرض میں مبتلا ہو گئے

لاہور (خبر نگار سے ) طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے ایس ایس پی انویسٹی گیشن چھٹی پر چلے گئے ، اضافی چارج ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو سونپ دیا گیا ۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن طبعیت ٹھیک ہونے پر دوبارہ دفتر آئیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں