آج قومی سیرت النبی ؐ کانفرنس

آج قومی سیرت النبی ؐ کانفرنس

پنجاب یونیورسٹی میں قومی سیرت النبی ؐ کانفرنس آج جمعرات صبح 10بجے شیخ زیداسلامک سنٹر کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) جس میں وائس چانسلر پروفیسر نیاز اختر، معروف سکالر راغب نعیمی و دیگر شرکت کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں