خوف و ہراس پھیلا کرکرپشن کا ریٹ بڑھادیا گیا :گڈزٹرانسپورٹرز
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما محمد اویس چودھری نے ایسوسی ایشن کے رہنما ؤ ں محمد اظہر قادری، حاجی الیاس بابر،حاجی ناظم الدین بردی
لاہور (سٹاف رپورٹر)حاجی محمد اظہر سراج و د یگر سے گفتگو کر تے ہوئے کہا حالیہ سالوں میں عوام کی قوت خرید میں40فیصد تک کمی ہوئی ہے ،موجودہ دور میں کرپشن کم نہیں ہوئی بلکہ خوف و ہراس پھیلا کرکرپشن کا ریٹ بڑھادیا گیا ۔