انجمن تاجران نشتر کالونی بازار کے نومنتخب عہدیداروں کی حلف برداری

 انجمن تاجران نشتر کالونی بازار کے  نومنتخب عہدیداروں کی حلف برداری

انجمن تاجران نشتر کالونی بازار کے نومنتخب عہدیداروں کی حلف برداری کی تقریب ہوئی

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )صوبائی وزیر ہاؤسنگ ملک اسد کھوکھر نے عہدیداروں سے حلف لیا۔ان کا کہنا تھا عوام کو صاف پانی دیں گے ،حکومت عوامی خدمت کا عزم لیکر آئی ہے ،نشتر کالونی میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا جلد صاف پانی سمیت پارکوں کی حالت بہتر کریں گے ،نشتر بازار کو ماڈل بازار بنائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں