پھول نگر، چوہا ڈکیت گینگ کے 5کارندے گرفتار
پولیس نے چوہا ڈکیت گینگ کے 5کارندے گرفتار کر لئے ،ڈاکوؤں کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ ،پانچ موٹرسائیکل اور لاکھوں روپے نقدی برآمد کر لی گئی
پھول نگر (نامہ نگار)پولیس نے بائی پاس کے قریب ڈاکوؤں کے سرغنہ عثمان عرف بوٹا ،محمد آصف ،خرم شہزاد ،امجد اور شہزاد کو واردات کے دوران رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔