متعدد یونین کونسلوں کے چیئرمینوں کے دفاتر کھل نہ سکے

متعدد یونین کونسلوں کے چیئرمینوں  کے دفاتر کھل نہ سکے

سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلہ کی روشنی میں پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013ء کی بحالی پر مکمل عملدرآمد نہ ہوسکا

ننکانہ صاحب(خبر نگار) متعدد یونین کونسلوں کے چیئرمینوں کے دفاتر تاحال بھی اوپن نہ ہوسکے ۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلہ کی روشنی میں پنجاب حکومت کی طرف سے پنجاب لوکل گورنمنٹ 2019کے ختم کرکے پنجاب لوکل گورنمنٹ2013ء کے تحت بلدیاتی اداروں اور منتخب بلدیاتی نمائندوں کی بحالی کا کام تاحال مکمل نہ ہوسکا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں