نومبر میں دبئی ایکسپو میں شرکت کیلئے تیاریاں مکمل :اسلم اقبال

 نومبر میں دبئی ایکسپو میں شرکت  کیلئے تیاریاں مکمل :اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں دنیا کی سب بڑی ثقافتی،صنعتی و تجارتی نمائش جاری ہے

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) دبئی ایکسپو میں پاکستان پویلین کے روزانہ سینکڑوں افراد وزٹ کر رہے ہیں۔پنجاب حکومت نے نومبر میں دبئی ایکسپو میں بھر پور شرکت کیلئے اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں ۔ 20محکمے اور صنعتی سیکٹر دبئی ایکسپو میں دستاویزی فلموں کے ذریعے سرمایہ کاری کے وسیع مواقع اجاگر کرینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں