ٹرینیں 4گھنٹے 55منٹ تک تاخیر کاشکار

ٹرینیں 4گھنٹے 55منٹ  تک تاخیر کاشکار

ٹرین شیڈول بدستور متاثر، کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے )کراچی سے آنے والی شاہ حسین ایکسپریس 4 گھنٹے 55 منٹ ، کراچی ایکسپریس 3 گھنٹے 10 منٹ ، پاکستان ایکسپریس 4 گھنٹے ، عوام ایکسپریس 2 گھنٹے ، گرین لائن ایکسپریس 1 گھنٹہ 50 منٹ ،خیبر میل ایکسپریس 1 گھنٹہ 45 منٹ ، علامہ اقبال ایکسپریس 1 گھنٹہ30 منٹ ،پاک بزنس ایکسپریس1 گھنٹہ 25 منٹ لیٹ ہوئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں