پنجاب یونیورسٹی :دو طلبہ تنظیموں میں تصادم

پنجاب یونیورسٹی :دو طلبہ  تنظیموں میں تصادم

پنجاب یونیورسٹی میں رات گئے تک دو طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم ہوا

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) دو طلبہ تنظیموں کے درمیان دو روز سے جاری چپقلش کے باعث پنجاب یونیورسٹی ہاسٹلز سارا دن میدان جنگ بنے رہے اور یہ سلسلہ رات گئے تک جاری رہا ،جس میں ایک طلبہ تنظیم کے ڈنڈا بردار افراد کی جانب سے موٹر سائیکل سوار افراد کو روک کر چیک کرکے ہاسٹل میں جانے دیا جارہا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں