سہولت سنٹر قائم
ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی ہدایت پر تحصیل کینٹ میں سہولت سنٹر قائم کر دیا گیا ہے
لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )ڈی سی لاہور نے کہا کہ سہولت سنٹر میں ریکارڈ کی درستگی سے متعلق درخواستیں وصول کی جائیں گی۔