رول نمبر سلپس جاری

رول نمبر سلپس جاری

پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے یکم نومبر2021 سے شروع ہونے والے....

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون، ٹو سالانہ2021ئاور سپلیمنٹری 2020 ء کے عملی امتحانات کی رول نمبر سلپس جاری کر دی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں