2بچے والدہ کے حوالے
سیشن عدالت میں بچہ حوالگی کیس پر سماعت ہوئی ۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد دو بچے باپ سے لے کر والدہ کے حوالے کرنے کا حکم سنا دیا
لاہور (اپنے خبر نگار سے )ایڈیشنل سیشن جج اخلاق احمد نے بچہ حوالگی کی درخواست پر سماعت کی ۔