سکول کونسل ممبران کو میڈلز ملیں گے

سکول کونسل ممبران کو میڈلز ملیں گے

سکول کونسل ممبران کو میڈلز ملیں گے ۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکول کونسل ممبران کی کاکردگی کو بہتر کرنے کا پلان بنا لیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) سکول کونسل ممبران کو میڈلز دینے کیلئے معیار بھی تیار کرلیا گیا ۔زیادہ بچے داخلے کرنے ، زیادہ میٹنگز اور سکول کی تعمیرو مرمت کیلئے سہولیات دینے والے ممبر زکو میڈلز دیئے جائینگے ۔ تمام سکولوں کے سربراہوں کو ہدایات جاری کردی گئیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں