چکن اورانڈوں کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار بارے رپورٹ طلب

چکن اورانڈوں کی قیمتوں کے تعین  کے طریقہ کار بارے رپورٹ طلب

لاہور ہائیکورٹ نے چکن اورانڈوں کی قیمتوں کے تعین کیلئے طریقہ کار بنانے اور اس بارے میں رپورٹ طلب کرلی

لاہور( کورٹ رپورٹر)سماعت کے دوران چکن اور انڈوں کی قیمت مقرر کرنے کیلئے طریقہ کار نہ ہونے کی نشاندہی کی گئی، سماعت کے دوران پنجاب حکومت کے وکیل نے بتایا کہ چکن اور انڈوں کی قیمتوں کے تعین کیلئے اجلاس بلا لیا گیا ہے جو سیکرٹری انڈسٹریز کی سربراہی میں ہوگا، درخواست پر مزید سماعت 2دسمبرکو ہوگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں