جدید ترین آئی سی یو کا افتتاح

جدید ترین آئی سی یو کا افتتاح

پی کے ایل آئی میں جدید ترین آئی سی یو کا افتتاح کر دیا گیا

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )پروفیسر عارف محمود صدیقی، پروفیسر فیصل سعود ڈارنے افتتاح کیا۔ چیئرمین آئی سی یو ڈاکٹر اقبال حسین اور ان کی ٹیم نے ڈاکٹرز، کنسلٹنٹس کو خوش آمدید کہا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں