606 زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا

606 زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا

پنجاب ایمرجنسی سروس نے 24گھنٹوں کے دوران 1010 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا

لاہور(نیوز رپورٹر )606 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا ،444معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر طبی امداد فراہم کرنے سے ہسپتالوں پر بوجھ کم ہوا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں