واسا نے کشمیر روڈ پر مٹی کے ڈھیر اٹھانے شروع کر دئیے
روزنامہ دنیا کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے واسا نے کشمیر روڈ پر مٹی کے ڈھیر اٹھانے کا کام شروع کر دیا
لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) واسا کے ڈمپر اور ایکسیکویٹر دن بھر مٹی اٹھانے میں مصروف رہے .۔انتظامیہ کا کہنا تھا کشمیر روڈ کو صاف کرنے کا کام جلد مکمل ہو جائیگا۔