کوڑا کرکٹ جلانے والوں کے خلاف کارروائی کے احکامات
محکمہ بلدیات نے کوڑا کرکٹ جلانے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنا لی
لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )سیکرٹری بلدیات نے مقامی حکومتوں کو کوڑا کرکٹ جلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات جاری کر دئیے ۔ان کا کہنا تھا عدم کارروائی کی صورت میں چیف افسر ذمہ دار ہونگے ۔