پنجاب یونیورسٹی ہوسٹلز میں غیر طلبہ کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی ہوسٹلز میں غیر طلبہ کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی اقامت گاہوں میں غیر طلبہ عناصر کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) ذرائع نے بتایا آئندہ دو تین دنوں میں ہاسٹلز میں رہائش پذیر غیر طلبہ عناصر کے خلاف آپریشن ہوگاجس کیلئے پولیس کی معاونت لینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے ۔3 روز قبل پی یو کے ہاسٹل نمبر 18 میں آپریشن کیا گیا ،14 کمرے خالی کرائے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں