زہریلے پانی سے کاشت سبزیاں تلف

زہریلے پانی سے کاشت سبزیاں تلف

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے زہریلے پانی سے اگائی گئی سبزیاں ہل چلا کر تلف کر دی

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کا کہنا ہے سبزہ زار کے علاقے میں 350 مرلے چیکنگ کی گئی، 180 مرلے سبزیاں تلف کی گئیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں