بیٹے کی لاش برآمد کرانیکی درخواست
سیشن کورٹ میں بیٹے کی لاش برآمد کرانے کے لیے معمر خاتون کی درخواست پر سماعت
لاہور (کورٹ رپورٹر)عدالت نے رائے ونڈ پولیس سے 7دسمبرتک جواب طلب کرلیا ۔ معمر خاتون نے عدالت کو بتایاکہ رائیونڈ سے جنوری میں بیٹا بابر اغوا ہوا ۔